Advertisement

یوکرائن کی یورپ کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر پر روسی قبضے کی تردید

یوکرائن نے روس کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ روس کی افواج نے یورپ کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر زایپروزیا پر قبضہ کر لیا ہے۔

یوکرائن کی سرکاری نیوکلیئر کمپنی اینرگوایٹام نے خبر رساں ایجنسی انٹرفیکس کو بتایا کہ روس کی جانب سے زایپروزیا جوہری بجلی گھر کا کنٹرول حاصل کرنے کے اس طرح کے دعوے سراسر جھوٹے اور جعلی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل روسی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کے فوجیوں نے جوہری پاور پلانٹ پر قبضہ کر لیا ہے اور وہاں معمول کے مطابق کام جاری ہے۔

روسی وزارت دفاع کے میجر جنرل ایگور کوناشینکوف نے آج ایک بیان میں کہا تھا کہ زایپروزیا روسی فوجیوں کے مکمل کنٹرول میں ہے اور وہ وہاں واقع جوہری پاور پلانٹ کے ارد گرد کے علاقے کی نگرانی و حفاظت کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version