Advertisement

بھارت میں گائے کا گوشت کھانے پر مسلمان شخص انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں قتل

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے گائے کا گوشت کھانے پرمسلمان شخص کوبدترین تشدد کا نشانہ بنا کرقتل کردیا۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں مسلمان شخص محمد خلیل عالم کوہاتھ جوڑ کرہندوانتہاپسندوں سے معافی مانگتے  دیکھا جاسکتا ہے۔

بھارتی ریاست بہار میں جنونی ہندوانتہاپسندوں کے جتھےنے سوال جواب کے بعدخلیل عالم کوانسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنانے کر قتل کردیا ،بعد ازاں لاش کو جلادیا۔

ہندو انتہاپسندوں نے خلیل عالم کی تشدد زدہ لاش قریبی ندی کے کنارے پھینک دی۔

واضح رہے کہ بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے مسلمانوں پر تشدد کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔

Advertisement

بھارت میں مودی سرکار کی سرپرستی میں مسلمانوں کے خلاف باقاعدہ منظم انداز میں ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔

انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے اذان دیے جانے اور طالبات کے  حجاب پہننے پر بھی پابندی کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version