Advertisement

روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی

روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد  روس کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کی صورت حال پر بات چیت کرے گا ۔

روس کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روس اور دیگر ممالک کے درمیان تعطل کونسل کی طاقت کی حدود کو نمایاں کرتا ہے۔

نیویارک میں انٹرنیشنل کرائسس گروپ تھنک ٹینک میں اقوام متحدہ کے ماہر رچرڈ گوون کہتے ہیں کہ روس کی سب سے بڑی طاقت یہ ہے کہ وہ جب چاہے اقوام متحدہ کی سفارت کاری کو اڑانے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتا۔

انہوں نے  مزید کہا کہ  چین کے برعکس  روس سلامتی کونسل میں اپنا ویٹو استعمال کرے گا چاہے اس سے اقوام متحدہ  کے دیگر اراکین ناراض ہی کیوں نہ ہوجائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version