Advertisement

ایران میں غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کرنے والا شخص گرفتار

ایران میں غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران میں ایک نوجوان غیرت کے نام پر اپنی 17 سالہ بیوی مونا حیدری کا سر قلم  کرکے سر ہاتھوں میں لیے سڑکوں پر گھومتا رہا۔

ایرانی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر بھائی کے ساتھ مل کر اپنی 17 سالہ بیوی کا سر تن سے جدا کرنے کا الزام ہے۔

پولیس نے واقعے کے 4 گھنٹے بعد ملزم اور اس کے بھائی کو اہواز شہر سے گرفتار کرلیا  ہے۔ دونوں نے پولیس کے سامنے قتل کی گھناؤنی واردات کا اعتراف بھی کرلیا۔

سوشل میڈیا پر ایران کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی تھی جس میں نوجوان ایک ہاتھ میں بڑا چاقو اور دوسرے ہاتھ میں لمبے بالوں والا کٹا ہوا سر پکڑے گھوم رہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version