Advertisement

زہریلا بسکٹ کھا کر دو سالہ بچی جاں بحق

میکسیکو میں دو سالہ بچی زہر میں لتھڑا بسکٹ کھا کر جاں بحق ہوگئی۔

وسطی امریکا کے ملک میکسیکو کے شہر ٹوٹوٹلین میں ایک گھر کے شور کرتے کتّے کو چپ کرانے کے لیے پھینگا گیا زہریلا بسکٹ کھانے سے دو سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔

ہیڈی ویلیریا نے 3 فروری کو اپنی موت سے قبل دو بار سانسیں لینا روکیں۔

ہیڈی کو یکم فروری کو اپنے گھر کے باہر سے زہریلے بسکٹ کا ٹکڑٓا کھانے کے بعد اسپتال لے کر جایا گیا۔

مقامی آفیشل ایپھمینیو کیرِلو کا کہنا تھا کہ بچی میں زہر پھلنے کے سبب کی تصدیق ہونا ابھی باقی ہے۔

Advertisement

مقامی میڈیا کے مطابق وہ کُتا اور چھ سالہ لڑکی، جو مبینہ طور پر چھوٹی بچی کے ساتھ کھیل رہے تھے، دونوں کو اُسی کیفیت میں مبتلا تھے۔

ایک مقامی رہائشی کا کہنا تھا کہ سچ یہ ہے کہ اس خبر نے پورے علاقے کو سکتے میں ڈال دیا ہے۔ بلکہ یہ سامنے آنے کے بعد کہ کیا ہوا ہے، سوشل میڈیا پر وبال مچ گیا ہے۔

ٹوٹوٹلین کے مقامی خود کو پہنچنے والے اس دھچکے کا اظہار آن لائن کر رہے ہیں اور اس پڑوسی پر الزام عائد کر رہے ہیں جس نے کُتّے، جو بہت بھونکتا تھا، کو نشانہ بنانے کے چکر میں غلطی سے بچی کو زہر کھلا دیا ہے۔

آفیشلز کا کہنا ہے کہ جتنی جلدی حقائق دستیاب ہوں گے اتنی جلدی اعلان کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version