Advertisement

بھارتی پارلیمنٹ کے آدھے سے زائد ارکان مجرمانہ ریکارڈ رکھتے ہیں، وزیراعظم سنگاپور

بھارتی پارلیمنٹ کے آدھے سے زائد ارکان مجرمانہ ریکارڈ رکھتے ہیں، وزیراعظم سنگاپور

بھارتی پارلیمنٹ کے آدھے سے زائد ارکان مجرمانہ ریکارڈ رکھتے ہیں، وزیراعظم سنگاپور

سنگاپور کے وزیر اعظم لی شین لا کا کہنا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ کے آدھے سے زیادہ ارکان مجرمانہ ریکارڈ رکھتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگاپورکی پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیراعظم  لی شین لا نے کہا کہ آج نہرو کا بھارت ایسا ہوچکا ہے کہ جہاں کی اسمبلی کے آدھے ارکان کا ریکارڈ مجرمانہ ہے۔

سنگاپورکے وزیراعظم کا کہنا تھا متعدد ارکان اسمبلی کیخلاف قتل اورزیادتی تک کے مقدمے درج ہیں جبکہ بھارت میں صرف ابتدا میں جمہوریت تھی لیکن اس کے بعد حالات تبدیل ہوتے گئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجرمانہ اورخلاف قانون سرگرمیوں کی جانب سے آنکھیں بند رکھی گئیں جس کے باعث یہ ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قطر پر حملہ سنسنی خیز تھا، ٹرمپ کو لگا اسرائیلی قابو سے باہر ہورہے ہیں، امریکی ایلچی کا انکشاف
ٹرمپ پیوٹن ملاقات پر ترجمان وائٹ ہاؤس کا صحافی کو اشتعال انگیز جواب
امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
جنگ بندی کے باجود اسرائیلی بربریت جاری،اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 11 فلسطینی شہید
امریکا: عدالت نے شکاگو میں فوج تعیناتی روک دی، صدر ٹرمپ عدالت پر برہم
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version