Advertisement

متحدہ عرب امارات کا بحری جہاز ایرانی بندرگاہ کے قریب ڈوب گیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا بحری جہاز ایرانی بندرگاہ کے قریب ڈوب گیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا گاڑیاں  لے جانے والاایک بحری جہاز ایران کی اصالیحہ بندرگاہ سے 30 میل دور ڈوب گیا ہے۔

ایران  کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے مزید کہا  ہے کہ آخری اطلاعات تک 30 افراد پر مشتمل جہاز کا عملہ لائف جیکٹس پہنے پانی میں  تھا اور ایرانی جہاز کے ذریعے بچاؤ کا انتظار کر رہا تھا۔

ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ تیز ہواؤں نے خلیج میں طوفان برپا کر دیا ہے اور جہازوں کی نقل و حرکت اور سمندری سرگرمیوں میں خلل ڈالا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version