Advertisement

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، فروری میں 8 کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ماہ 8 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔

بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں، بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی بلاامتیاز کارروائیوں میں فروری 2022 کے دوران آٹھ کشمیریوں کو شہید کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج شہید ہونے والوں میں سے تین نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی فوج کشمیر میں ریپ کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کر رہی ہے، شیریں مزاری

بھارتی پولیس نے محاصرے اور تلاشی کی 179 کارروائیوں کے دوران پرامن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں 107 نوجوانوں کو گرفتار اور کم از کم دس افراد زخمی ہوئے۔

Advertisement

 بھارتی فوجیوں نے ایک ماہ کے دوران تین خواتین کی بے عزتی بھی کی، فورسز نے ایک ماہ کے دوران دو مکانات کو تباہ اور نقصان پہنچایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترک صدر طیب اردوان کا غزہ جنگ بندی معاہدے پر بڑا بیان سامنے آ گیا
یرغمالیوں کی رہائی ممکنہ طور پر پیر سے شروع ہوسکتی ہے ، وائٹ ہاؤس حکام
بھارت میں مذہبی جبر، عیسائی دعاؤں پر کریک ڈاؤن، امریکی شہری گرفتار
حماس رہنما نے غزہ امن معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں
نوبیل امن انعام 2025: کیا ڈونلڈ ٹرمپ واقعی اہل ہیں؟  8 جنگوں میں امن کے دعووں کی حقیقت
بھارتی فوج نے تلنگانہ میں مسلمانوں سے تدفین کا حق بھی چھین لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version