Advertisement

سعودی آئل ریفائنری کی پیداوار متاثر ہونے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ

خام تیل

سعودی ریفائنری کی پیداوار متاثر ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد پھر اضافہ ہوگیا۔

سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برینٹ آئل کی قیمت3 فیصد اضافے کے بعد 111 ڈالرفی بیرل ہوگئی۔

امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ  کروڈ  فیوچر  3.6 فیصد بڑھ کر 108.3  ڈالر فی بیرل کا ہو گیا  ہے۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے بعد یورپی یونین ممالک روسی تیل پر عائد پابندی  پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی ایک آئل ریفائنری میں ڈرون حملے کے بعد آگ لگ گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار کی نئی تاریخی حد عبور کر گیا
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم قدم، حکومت کا نیشنل سپر ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
تنخواہ دار طبقہ ایف بی آر کے ریڈار پر آ گیا، دو ماہ میں 15 ارب روپے اضافی وصولی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version