Advertisement

طالبان کا افغانستان میں اقوام متحدہ کی موجودگی کا خیر مقدم

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے خصوصی مشن  کی ایک سال کی تجدید کی قرارداد منظور کرلی گئی جس کا طالبان حکومت نے خیر مقدم کیا ۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ناروے نے افغانستان کے لیے خصوصی مشن  کی ایک سال تجدید کی قراردار پیش کی جسے 14 ووٹوں کی حمایت کے ساتھ منظور کر لیا گیا۔

روس نے ووٹنگ میں حصہ لینے سے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا تھا کہ ہم  طالبان حکومت کے قیام کے بعد سے افغانستان میں پیدا ہونے والی حقیقی صورت حال سے سے لاعلم ہیں۔

 روس نے یہ اعتراض بھی اُٹھایا کہ مسودے میں افغانستان کے نئے حکمرانوں کا ذکر بھی ہونا چاہیے تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version