Advertisement

دو سال بعد کعبے کی رونقیں مکمل بحال ہوگئیں

دو سال بعد کعبے کی رونقیں مکمل  طور پر بحال  ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے کورونا وائرس سے بچاؤکے  لیے احتیاطی تدابیر میں نرمی کردی گئی۔

احتیاطی تدابیر میں نرمی کیے جانے کے بعد سعودی عرب سمیت  بیرون ممالک سے ہزاروں کی تعداد میں  عمرہ زائرین نماز جمعہ کے لیے بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی پہنچ گئے ۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے ویکسینیشن کی شرط  پر حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کے خاتمے  کے بعد نمازوں کی ادائیگی کے لیے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ رہے ہیں۔

سعودی وزارت حج و عمرہ  نے عمرہ پرمٹ کی  شرط بھی ختم کردی ہے جس کے بعد اندرون ملک سے ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی اور دیگر غیر ملکی اقامہ ہولڈرز عمرہ کی سعادت اور روضہ رسول پر حاضری کے لیے مکہ اور مدینہ  پہنچ رہے  ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version