شہادت کے بعد ایسی موت جس کی خواہش ہر مسلمان کرتا ہے

مسجد نبوی میں سجدے کی حالت میں نمازی انتقال کرگیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسجد نبوی میں نماز جمعہ کے دوران ایک نمازی سجدے کی حالت میں انتقال کرگیا ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا صارفین نے اس تصویر پر اپنے جذباتی تاثرات کا بھی اظہار کیا ہے جبکہ ایک صارف نے تو یہ تک لکھ دیا کہ ’’کاش اس کی جگہ میں ہوتا‘‘۔
تصویر میں دیکھا گیا ہے کہ نمازی سجدے کی حالت میں اچانک انتقال کرگیا جس کے بعد وہاں پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری طورپر جائے نماز سے میت کو ڈھک دیا جس کے بعد میت کو تدفین کے لیے لے منتقل کردیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

