Advertisement

سری لنکا میں سنگین معاشی بحران، بین الاقوامی ادائیگیاں عارضی طور پر معطل

سری لنکا میں معاشی بحران شدت اختیار کرگیا جس کے باعث بین الاقوامی ادائیگیاں عارضی  طور پر معطل کردی گئیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا نے مزید دیوالیہ ہونے سے بچنے کے لیے غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیوں کو معطل کیا۔

خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ سری لنکن حکومت کے پاس تیل درآمد کے لیے غیر ملکی کرنسی کا بحران ہے،تیل کے بحران کے باعث ملک کو بجلی کی بھی شدید قلت کا سامنا ہے۔

سری لنکا میں گزشتہ دنوں عوام نے صدر کے گھر کے باہر احتجاج  بھی کیا تھا۔

واضح رہے کہ ملک میں پرتشدد احتجاج کے باعث ایمرجنسی نافذ کرنے کے بعد فوج تعینات ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version