Advertisement

کویتی وزیر اعظم نے عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل استعفیٰ دے دیا

کویتی پارلیمنٹ میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم شیخ صباح ال خالد  نے عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل استعفیٰ دے دیا۔

کویتی ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح  کو وزیراعظم کی جانب سے استعفیٰ موصول ہوگیا ہے۔

شیخ صباح کو حزب اختلاف کے اراکین پارلیمنٹ  کی جانب سے مسلسل  بدعنوانی سمیت دیگر مسائل پر سوالات کا سامنا تھا۔

شیخ صباح ، حکمران خاندان الصباح کے رکن اور 2019 کے اواخر سے وزیر اعظم ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ تحریک عدم اعتماد پر کل بروز بدھ کو اسمبلی میں ووٹنگ ہونی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
10 مئی کے بعد نیا پاکستان دیکھنے کو ملا ، سابق مشیر ٹرمپ ڈاکٹر ساجد تارڑ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version