Advertisement

مسلمان خواتین کو اجتماعی جنسی تشدد کی دھمکی دینے والا گرفتار

بھارت کی سب سے گنجان ریاست اتر پردیش سے ایک شخص کو مبینہ طور پر مسلمان خواتین کو اجتماعی جنسی تشدد کی دھمکی دینے کے الزام گرفتار کر لیا گیا۔

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بجرنگ مونی داس دو گروہوں کے درمیان نفرت انگیزی کے فروغ اور جنسی طور پر ہراساں کرنے الزام میں سیتا پور ضلع سے پولیس کی تحویل میں لیا گیا۔

 

ملزم کی تقریر کے دو منٹ کی ویڈیو گزشتہ جمعے کو وائرل ہوئی تھی۔

یہ ویڈیو دراصل 2 اپریل کو ہندو مذہبی تہوار کے موقع پر ریکارڈ کی گئی تھی۔

ان کو مسجد کے قریب موجود ایک ہجوم کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ  اگر مسلمانوں  نے خیر آباد میں کسی ہندو لڑکی کو بھی تنگ کیا تو وہ مسلمانوں کی بہو بیٹیوں کو باہر لا کر جنسی تشدد کا نشانہ بنائیں گے۔

ذرائع کے مطابق داس نے دعویٰ کیا کہ انہیں قتل کرنے کے لیے 25 لاکھ بھارتی روپے جمع کیے گئے تھے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ انہیں(مسلمانوں) کو نہیں معلوم کہ اگر انہیں (داس) کو قتل کیا گیا تو اگلے 100 سالوں تک خیرآباد میں مسلمانوں کو قتل کیا جائے گا اور شری رام کا نام بلند کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version