Advertisement

سلوواکیہ نے اپنا فضائی دفاعی نظام یوکرین بھیج دیا

سلوواکیہ نے اپنا فضائی دفاعی نظام یوکرین بھیج دیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سلوواکیہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والا میزائل سسٹم یوکرین بھیج دیا ہے۔

سلواکیہ کا کہنا ہے کہ اس نے اپنا پورا  ایس 300  زمین سے فضا میں مار کرنے والا میزائل سسٹم یوکرین کو بھیج دیا ہے تاکہ روسی حملے سے ملک کے فضائی دفاع کو تقویت ملے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فروری میں روس کے حملے کے بعد سے کسی بھی ملک کی جانب سے یوکرین کو فضائی دفاعی نظام بھیجنے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

خبرکی تصدیق کرتے ہوئے سلوواکیہ کے وزیر اعظم ایڈورڈ ہیگر نے کہا مجھے یقین ہے کہ یہ دفاعی نظام روسی صدر پیوٹن کی حکومت کی جارحیت سے زیادہ سے زیادہ معصوم جانوں کو بچانے میں مدد کرے گا۔

Advertisement

تاہم  ہیگر نے یوکرین کو نظام عطیہ کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ سلوواکیہ مسلح تنازع کا حصہ بن گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پر لندن میں اسلام مخالف ریلی
رائفل پر کنندہ الفاظ نے چارلی کِرک کے قتل کیس کو پراسرار بنادیا
نیٹو چیف کا روسی میزائل ٹیکنالوجی پر خدشات کا اظہار ، ٹرمپ نے نئی پابندیوں کا عندیہ دیدیا
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version