مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں نے ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع شوپیا ن میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ایک نوجواں کو ضلع کے علاقے پندوشن میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پر تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔
۔آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

