Advertisement

سعودی سول ایوی ایشن کا کم عمرخواتین کے لئے  نیا سفری ہدایت نامہ جاری

سعودی سول ایوی ایشن (گاکا) نے 45 سال سے کم عمرخواتین کے لئے  نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔

سعودی حکومت نے حج پر آنے والی خواتین کے لیے محرم کے قانون سے سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔

جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق 45 سال سے کم عمر عازمین خواتین کیساتھ محرم لازمی قرار دے دیا۔

سعودی ایوی ایشن گاکا کا کہنا ہے کہ تمام ائیر لائنز نئے ہدایت نامہ پر سختی سے عملدرآمد کریں، کوتاہی برتنے والی ائیرلائن کو جرمانہ کیساتھ سخت سزائیں دی جائیں گی۔

گاکا کی جانب سے نوٹیفکشن میں کہا گیا ہے کہ قانون پر عمل نہ کرنے والے مسافروں کو فوری طور پر اگلی پرواز سے وطن واپس روانہ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version