Advertisement

جاپان میں توانائی بحران نےشہریوں کو پریشان کردیا

جاپان میں توانائی بحران نےشہریوں کو پریشان کردیا

جاپان میں توانائی بحران نےشہریوں کو پریشان کردیا

جاپان میں حکومت نے ٹوکیو کے شہریوں سے فالتو لائٹیں بند کرنے کی درخواست کردی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی وزارت تجارت اور صنعت کے حوالے سے بتایا کہ ملک میں توانائی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دارالحکومت ٹوکیو سمیت اطراف کے علاقوں میں 3 کروڑ70 لاکھ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ غیرضروری لائٹیں بند کردیں تاہم گرمی سے بچنے کے لیے ایئرکنڈیشنرز چلاسکتے ہیں۔

وسطی ٹوکیو میں درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا جبکہ سیساکی شہر میں40.2 ڈگری سینٹی گریڈ رپورٹ ہوا ہے، ماہ جون میں اس سے قبل کبھی زیادہ گرمی رپورٹ نہیں ہوئی تھی۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ٹوکیو میں اضافہ بجلی بنانے کی صلاحیت میں 3.7 فیصد کمی رپورٹ ہوئی ہے جبکہ بجلی کے بحران پرقابو پانے کےلیے ٹوکیو کے شہریوں کو 3 گھنٹے تک اضافی لائٹیں بند کرنے کا کہا گیا ہے۔

Advertisement

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اگر بجلی کی طلب میں اضافہ ہوا اور بجلی کی فراہمی میں تعطل آیا تو اضافی بجلی کی شرح تین فیصد سے کم ہوجائے گی جس سے مشکلات ہوسکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ کے لیے امدادی مشن: گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب مشکوک ڈرونز کی پرواز
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version