Advertisement

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کاروائی میں تین نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دپشت گردی کی تازہ کاروائی میں تین نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی تازہ ریاستی دہشت گردی کی کاروائی میں تین نوجوان شہید ہوگئے ہیں۔

کشمیر میڈٰیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے جس کی تازہ کاروائی میں تین نوجوان شہید ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کی تازہ کاروائی ضلع پلوامہ میں کی گئی، بھارتی فوج نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے دربگام میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پرتشدد کاروائی کے دوران شہید کیا ہے۔

اس موقع پر قابض انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کررکھی ہے اور فوجی آپریشن تاحال جاری ہے۔

علاوہ ازیں بھارتی پولیس نے آج سری نگر اور اسلام آباد کے علاقوں میں گھروں میں چھاپوں کے دوران تین نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version