Advertisement

امتحانات میں فیل ہونے پر 3 طلبا نے خودکشی کرلی

وشاکاپٹنم: بھارت میں میٹرک کے سالانہ امتحانات میں فیل ہونے پر 3 طلبہ نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکشی کے واقعات ریاست آندھرا پردیش میں پیش آئے ہیں، جہاں دو روز قبل میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا تھا, جس کے مطابق ریاست میں ہونے والے امتحانات میں صرف 67 فیصد طلبہ ہی پاس ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق خود کشی کے پہلے واقعے میں 16 سالہ لڑکے نے دریا میں چھلانگ لگائی جبکہ 15 سالہ لڑکی نے چھت کے پنکھے سے  لٹک کر اپنی جان لی۔

اس کے علاوہ ایک پیپر میں فیل ہونے پر 15 سالہ لڑکی نے کیڑے مار دوا کھاکر خودکشی کی، طلبہ کی شناخت سائی کمار، سریشا اور وینیلا کے نام سے ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ 20 سال کے دوران ریاست آندھرا پردیش میں طلبہ کے پاس ہونے کی یہ سب سے کم شرح ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version