مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی، 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔
سری نگر سے کمشیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض بھارتی فوج نے آج وادی میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ان نوجوانوں کوبھارتی فوجیوں نے سرینگر کے علاقے بمنہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔
بھارتی فوجیوں نے علاقے کی ناکہ بندی کررکھی ہے اور موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کررکھی ہے۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement