Advertisement

سعودی حکام کی حج کے دوران بغیر اجازت ریاض الجنہ میں داخلے پر پابندی عائد

سعودی حکام نے حج کے دوران بغیر اجازت نامے کے ریاض الجنہ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی۔

وزارت مذہبی امور کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیزاورشدید رش سے بچنے کیلئے سعودی حکام نے یہ فیصلہ کیا، ریاض الجنہ میں داخلے کو پیشگی اجازت نامے سے مشروط کیا گیا ہے۔

وزارت مذہبی امور نے ہدایت کی ہے کہ مدینہ منورہ پہنچنے والے عازمینِ حج سعودی اجازت نامے کے بغیر “ریاض الجنہ” نہ جائیں۔

ریاض الجنہ میں اجازت کے بغیر داخلہ کی صورت میں سعودی حکام کی جانب سے بھاری جرمانہ عائد ہو گا۔

وزارت مذہبی امور نے وضاحت کی ہے کہ حرم نبوی ﷺکے دیگر حصوں میں نماز کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کی ضرورت نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
غزہ جنگ میں اسرائیل نے 2 سال میں 1152 فوجی گنوا دیے، رپورٹ جاری
فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان بشمول گریٹا تھنبرگ اسرائیل سے بے دخل، مشتاق احمد تاحال زیر حراست
نیدرلینڈ، لاکھوں افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، 30 فیصد آبادی سڑکوں پر نکل آئی
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
جلد معلوم ہوجائے گا کہ حماس سنجیدہ ہے یا نہیں، امریکی وزیرخارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version