Advertisement

کینیڈین وزیراعظم پھر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

کینیڈا کے  وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔

جسٹن ٹروڈو نے جاری کردہ ٹوئٹ میں لکھا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد میں  تنہائی اختیار کر کے احتیاطی تدابیر پر عمل کروں گا۔

انہوں نےمزید لکھا کہ میری  طبیعت بہتر ہے کیونکہ میں نے کورونا ویکسینیشن کرائی ہوئی تھی۔

 انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اگر آپ نے کورونا ویکسین نہیں لگوائی تو لگوا لیں۔

کینیڈین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  جن افراد نے کورونا ویکسی نیشن کروالی ہے وہ بوسٹر شاٹس لگوائیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل رواں سال فروری میں بھی جسٹن ٹروڈو میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version