Advertisement

امریکی سپریم کورٹ کی شہریوں کو عوامی مقامات پر اسلحہ لے جانے کی اجازت

امریکی سپریم کورٹ نے شہریوں کو عوامی مقامات پر اسلحہ لے جانے کی اجازت  دے دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سپریم کورٹ  نے شہریوں کو اسلحہ لے کر چلنے کے حق میں فیصلہ دے دیا۔

عدالت کی جانب سے ریاست نیویارک کے  ریاستی قانون کو کالعدم قرار دیتے ہوئے شہریوں کو عوامی مقامات پر بھی اسلحہ لے کر چلنے کی اجازت دے دی گئی۔

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ امریکی آئین اسلحہ رکھنے اور عوام میں لے جانے کے حق کی ضمانت دیتا ہے۔

واضح رہے کہ امریکا میں فائرنگ کے بڑھتے واقعات کے بعد سے کے اسلحہ رکھنے کے اختیارات کو محدود کرنے کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔

Advertisement

سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ بھی ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکا میں  رواں ماہ ہی فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

گن وائلنس کے حوالے سے معلومات اکٹھا کرنے والی ایک نجی امریکی ایب سائٹ کے مطابق سنہ 2013 سے اب تک فائرنگ کے مختلف واقعات میں 20 ہزار سےزائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version