Advertisement

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانے پر چین نے بھارت کی مخالفت کردی

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانے پر چین نے بھارت کی مخالفت کردی۔

چینی ترجمان کا اس حواے سے کہنا تھا کہ چین اس اجلاس میں شرکت کرنے کے معاملے کو دیکھے گا۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر چین کا مؤقف مستقل اور واضح ہے، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کےمطابق حل ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا اور مغربی اتحادیوں کا روس کو جی 20 تنظیم سے نکالنے پر غور

چینی ترجمان کا کہنا تھا کہ علاقائی امن و استحکام کےلیے تنازعات کو بات چیت اور مشاورت سے حل کرنا چاہیے، اور فریقین کو  مسئلہ پیچیدہ بنانے والے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے۔

Advertisement

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ جی ٹوئنٹی بین الاقوامی اقتصادی اور مالیاتی تعاون کا سب سےبڑا فورم ہے، تمام بڑی معیشتوں سےمطالبہ ہےعالمی معیشت کی مستحکم بحالی پر توجہ دیں، اقتصادی تعاون کوسیاسی رنگ دینے سے گریز  کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: جی 20′ کا قرض ادائیگیوں کوکچھ عرصے کے لیے منجمد کرنے پرغور

ان کا کہنا تھا کہ تمام بڑی معیشتیں عالمی معاشی نظم و نسق کو بہتر بنانے میں مثبت کردار ادا کریں۔

یاد رہے کہ بھارت کی جانب سے اگلے سال جی ٹوئنٹی اجلاس جموں و کشمیر میں کرانے کا کہا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوکرین: زاپوریزہیا نیوکلیئر پلانٹ کے قریب دھماکہ خیز گولے، آئی اے ای اے کی تشویش
پاکستان پر غیر ارادی احسانات؛ شکریہ مودی جی!
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، فوجی فنڈنگ اور شیڈو بینکنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی بربریت جاری: غزہ میں زمینی کارروائی اور بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، احتجاج مظاہروں کا امکان
ٹرمپ ناٹ ویلکم ، لندن میں احتجاج کے ذریعے امریکی صدر کے استقبال کی تیاریاں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version