Advertisement

عمرہ زائرین کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز

عمرہ زائرین کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز

عمرہ زائرین کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز

وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز آج سے کردیا ہے۔

سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز آج بروز جمعرات 14 جولائی سے کیا جا رہا ہے جبکہ اندرون اور بیرون ممالک کے زائرین 30 جولائی سے عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ سعودی شہریوں سمیت اقامہ ہولڈرز اعتمرنا موبائل ایپ سے عمرہ پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں تاہم اندرون اور بیرون ممالک سے آنے والے زائرین 30 جولائی سے عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔

وزارت حج و عمرہ کا مزید کہنا تھا کہ پانچ سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی عمرہ کی اجازت ہوگی تاہم مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے لئے بھی پرمٹ حاصل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version