Advertisement

نکاراگوا بس حادثے میں وینزویلا کے 13 شہریوں سمیت 16 افراد ہلاک

نکاراگوا بس حادثے میں وینزویلا کے 13 شہریوں سمیت 16 افراد ہلاک

نکاراگوا بس حادثے میں وینزویلا کے 13 شہریوں سمیت 16 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی: شمال مغربی نکاراگوا میں بس حادثے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں سے 13 افراد کا تعلق وینزویلا سے ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل پولیس کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ مرنے والوں میں نکاراگوا کا ایک شہری بھی شامل ہے جبکہ دو افراد کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔

یہ حادثہ بدھ کی رات پین امریکن ہائی وے پر پیش آیا ہے جو مانا گوا سے تقریباً 100 میل مشرق میں واقع ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ بس تیز رفتاری سے چل رہی تھی جبکہ کھائی میں گرنے سے قبل بس 2 گاڑیوں سے بھی ٹکرائی تھی۔

رپورٹ کے مطابق جائے حادثہ پر بچوں کے کپڑے اور جوتے بکھرے ہوئے تھے جبکہ پولیس نے تاحال وینزویلا پاشندوں کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی ہیں۔

علاوہ ازیں اس حادثے میں 47 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version