Advertisement

یورپ میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی

یورپ میں منکی پاکس وباء سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منکی پاکس میں مبتلا برازیل سے تعلق رکھنے والا 41 سالہ  شخص  اسپین میں ہلاک ہوگیا ۔

اس سے قبل منکی پاکس سے برطانیہ میں ہلاکت رپورٹ ہوئی تھی جبکہ یورپ میں یہ پہلی ہلاکت ہے۔

اس حوالے سے برازیل کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ  منکی پاکس سے ہلاک ہونے والے مریض کی قوت مدافعت کمزور تھی اور وہ پہلے بھی دیگر بیماریوں میں مبتلا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے منکی پاکس کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے عالمی ادارہ صحت نے اسے عالمی صحت ایمرجنسی قرار دیا تھا۔

Advertisement

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ منکی پاکس انفیکشن کی علامات ہلکی ہیں اور اس کے عام آبادی  میں پھیلنے کے امکانات کسی حد تک کم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version