Advertisement

بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیان میں تین نوجوان شہید کردیے

بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیان میں تین نوجوان شہید کردیے

بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیان میں تین نوجوان شہید کردیے

سری نگر: آج مورخہ 30 اگست کو قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیان میں تین نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع شوپیاں میں تین نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ناگہ بل میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا ہے۔

بھارتی فورسز نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی ہے۔

قابض حکام نے علاقے میں انٹرنیٹ سروسز بھی معطل کردیں ہیں جب کہ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
دو ریاستی حل کانفرنس، فرانسیسی صدر کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version