Advertisement

ملکہ الزبتھ کے تابوت اور قبر سے متعلق بڑے انکشافات

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم کے تابوت اور قبر سے متعلق بڑے انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔

ملکہ برطانیہ کیلئے شاہی تابوت تیار کیا گیا ہے جبکہ اُن کے آخری سفر کی تیاریاں کئی برسوں سے جاری تھیں۔

بلوط کا یہ درخت برطانیہ کے مشہور ترین درختوں میں سے ایک ہے، یہ لکڑی آج کل بہت نایاب ہے، تابوت کو سیسہ سے تراشہ گیا ہے جس کی بدولت تابوت کو دفنانے کے بعد لاش زیادہ دیر تک محفوظ رہتی ہے۔

سیسے کی مدد سے بنایا گیا تابوت، نمی اور ہوا کو اندر جانے سے روکتا ہے لیکن سیسے کی موجودگی کی وجہ سے تابوت کے وزن میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

Advertisement

اس تابوت کو مخصوص کاریگروں نے تیار کیا ہے اور تابوت پر پیتل کے کڑے بھی لگائے گئے ہیں جبکہ اس پر رکھا سامان بھی محفوظ رہتا ہے اور اس تابوت کو 8 لوگ مل کر اٹھائیں گے۔

ملکہ برطانیہ کا تابوت چار روز تک ویسٹ منسٹر ہال میں رہے گا، ملکہ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے برطانوی فوج نے پریڈ کی جبکہ ہائیڈ پارک میں توپوں کی سلامی بھی پیش کی گئی۔

دعائیہ تقریب میں شاہ چارلس سوم اور شاہی خاندان کے دیگر افراد نے شرکت کی،  ملکہ کی آخری رسومات 19 ستمبر کو مکمل ہوں گی۔

ملکہ الزبتھ کے آخری دیدار کے لیے ہزاروں افراد ویسٹ منسٹر کے باہر طویل قطار بنائے ہوئے ہیں۔

ملکہ الزبتھ دوم کی تدفین کا فیصلہ کنگ جارج ششم چرچ کی لابی میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، یہ یادگار سینٹ جارج چرچ کا حصہ ہے۔

واضح رہے کہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version