Advertisement

پاکستانی سیلاب زدگان کیلئے عطیات جمع کرنے کے متعلق امام کعبہ کا اہم بیان

امام کعبہ

پاکستانی سیلاب زدگان کیلئے عطیات جمع کرنے کے متعلق امام کعبہ عبدالرحمٰن السدیس کی جانب سے اہم بیان جاری کیا گیا ہے۔

امام کعبہ عبدالرحمٰن السدیس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سعودی قیادت نے ہمیشہ مسلم ممالک کی مشکل وقت میں مدد کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہمارے دینی بھائی ہیں اور ان کے ساتھ ہمارے گہرے تاریخی مراسم بھی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی سیلاب زدگان کے لئے عطیات جمع کرنے کی منظوری دینا خادم الحرمین الشریفین کا احسن اقدام ہے اور دینی فریضہ بھی ہے۔

امام کعبہ عبدالرحمٰن السدیس نے اپنے پیغام میں اس بات پر زور دیا ہے کہ سعودی شہریوں سمیت تمام غیر ملکی سیلاب زدگان کی مدد کو یقینی بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Next Article
Exit mobile version