Advertisement

بیرون ملک عمرہ زائرین کے لیے سرکاری ویب سائٹ ’نسک‘ کا اجرا

بیرون ملک عمرہ زائرین کے لیے سرکاری ویب سائٹ ’نسک‘ کا اجرا

بیرون ملک عمرہ زائرین کے لیے سرکاری ویب سائٹ ’نسک‘ کا اجرا

جدہ: سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک عمرہ زائرین کے لیے سرکاری ویب سائٹ ’نسک‘ کا اجرا کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ سرکاری ویب سائٹ ’نسک‘ کے ذریعہ عمرہ اور حج پیکیج و خدمات کے علاوہ ویزہ بھی حاصل کیا جاسکے گا۔

انہوں نے کہا کہ ’نسک‘ کے وزیٹر عمرہ ویزے کے علاوہ سفر کے لیے تمام ضروری اشیاء، پیکیجز، ہوٹل اور ٹیکسی کی بکنگ بھی کرواسکیں گے۔

نسک کے ذریعہ عمرہ کمپنیاں بھی اپنی خدمات فراہم کریں گی جب کہ پہلے کام کرنے والی ویب سائٹ ’مقام‘ وقتی طور پر کام کرتی رہے گی۔

واضح رہے کہ نسک ویب سائٹ ڈیجیٹل گورنمنٹ کے علاوہ سعودی عرب کے وژن 2030 کے اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہوگی جب کہ نسک ویب سائٹ کو وزارت حج وعمرہ اور سیاحت اتھارٹی کے تعاون سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version