Advertisement

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کی کارروائی میں 2 شہری زخمی

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کی کارروائی میں 2 شہری زخمی

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کی کارروائی میں 2 شہری زخمی

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر پر قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی تازہ کارروائی میں 2 کشمیری زخمی کردیے ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران 2 شہریوں کو گولی مار کر زخمی کر دیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج، سینٹرل ریزروپولیس فورس اور پولیس کے اہلکاروں کی مشترکہ ٹیم نے ضلع کے علاقے بٹ پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہریوں کو گولی مار کر شدید زخمی کیا ہے۔

آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version