Advertisement

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت تین فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔

وزارت صحت نے بتایا کہ ہیبرون کے قریب ایک فوجی چھاپے کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں مفید خلیل  نامی شہری شہید ہوگیا۔

فائرنگ کا  دوسرا واقعہ فلسطینی شہر رام اللہ کے ایک گاؤں میں پیش آیا جس میں شہید ہونے والے دو بھائیوں کی شناخت جواد اور ظفر رماوی کے نام سے ہوئی ہے جن کی عمریں 21 اور 22 سال ہیں۔

فلسطینی اتھارٹی کے شہری امور کے وزیر حسین الشیخ نے دونوں بھائیوں کے قتل کو افسوسناک  واقعہ قرار دیا ہے۔

Advertisement

گزشتہ کچھ عرصے کے دوران مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Next Article
Exit mobile version