Advertisement

مسجد نبویﷺ کے صحن میں بچی کی ولادت

مسجد نبویﷺ کے صحن میں بچی کی ولادت

مسجد نبویﷺ کے صحن میں بچی کی ولادت

مسجد نبویﷺ کے صحن میں خاتون نے بچی کو جنم دے دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسجد نبوی ﷺ کے صحن میں زچکی کا عمل ہوا جس میں بچی کی ولادت ہوئی ہے جب کہ والد نے نومولود بچی کا نام طیبہ رکھ دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق خاتون کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے سعودی ہلال احمر اور حرم ایمبولنس سینٹر نے زچکی کا عمل مسجد نبوی ﷺ کے صحن میں ہی شروع کردیا۔

رپورٹ کے مطابق زچکی کے عمل میں موقع پر موجود ایک ڈاکٹر کی خدمات بھی حاصل کی گئی اور پیدائش کا عمل کامیابی سے مکمل ہوا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ایسے کیسز میں خصوصی میڈیکل مہارت درکار ہوتی ہے جب کہ حکام کے مطابق خاتون اور نومولود بچی کو چیک اپ کے بعد باب جبریل ہیلتھ سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version