Advertisement

افغانستان میں مدرسے میں دھماکہ، 16 طالب علم جاں بحق

افغانستان میں ایک مدرسے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 16 طالب علم جاں بحق ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک مقامی اسپتال کے ڈاکٹر نے بتایا کہ افغانستان کے شمالی شہر ایبک کے ایک مدرسے میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 16 طالب علم جاں بحق اور 24 سے زائد زخمی ہوئے۔

ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں سب بچے اور عام لوگ شامل ہیں۔

کسی بھی دہشتگرد تنظیم نے ابھی تک دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی  ہے تاہم دیگر کچھ حملوں کی ذمہ داری اکثر داعش کی جانب سے قبول کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال اگست میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے شہریوں کو نشانہ بنانے کے واقعات میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version