Advertisement

پاکستان کی امداد بڑھائی جائے، امریکی کانگریس رکن کا کمیٹی کو خط

پاکستان کی امداد بڑھائی جائے، امریکی کانگریس رکن کا کمیٹی کو خط

پاکستان کی امداد بڑھائی جائے، امریکی کانگریس رکن کا کمیٹی کو خط

واشنگٹن: امریکی کانگریس رکن شیلا جیکسن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کے لیے امریکہ کی کمیٹی امور برائے خارجہ کو خط لکھ دیا ہے۔

امریکی کانگریس کی رکن شیلا جیکسن نے ایوان نمائندگان کی کمیٹی امور برائے خارجہ کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے سیلاب سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی امداد بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

شیلا جیکسن نے اپنے خط میں لکھا کہ پاکستان کو سیلاب زدگان کی مدد کے لیے 600 ملین ڈالر دیے جائیں گے۔

انہوں نے لکھا کہ 2005 میں زلزلہ زدگان کے لیے 500 ملین ٖڈالر دیے گئے تھے، اسی طرز پر مزید امداد بھیجی جائے ۔

انہوں نے مزید لکھا کہ اس امداد سے پاک امریکہ تعلقات مزید بہتر ہوں گے اور لوگوں کی جانیں بچائی جائیں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ کانگریس رکن شیلا جیکسن امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی رہنما بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version