Advertisement

اسرائیلی فوج نے رواں برس 150 سے زائد فلسطینی شہید کردیے

اسرائیل

اسرائیلی فوج نے رواں برس 150 سے زائد فلسطینی شہید کردیے

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی قابض فوج نے رواں برس 150 سے زائد فلسطینی شہید کردیے۔

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیل نے 2022 میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اب تک 150 سے زائد فلسطینوں کو شہید کردیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ حالیہ برسوں میں اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والوں کی بلند ترین شرح ہے۔

مزید پڑھیں: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3 فلسطینی شہید

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے مزید نئی آباد کاریاں اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

Advertisement

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ صرف مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کے لیے سال 2022 میں تین گنا زیادہ غیر قانونی تعمیرات کی  گئی ہیں۔

مزید پڑھیں: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہید

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ نے اپنی رپورٹ میں مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات کو روکےاور فلسطینیوں کی املاک کو تباہ نہ کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version