Advertisement

ایران: سابق نائب وزیر دفاع کو جاسوسی کرنے پر پھانسی دے دی گئی

ایران

ایران: سابق نائب وزیر دفاع کو جاسوسی کرنے پر پھانسی دے دی گئی

ایران نے سابق نائب وزیر دفاع  کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے پر پھانسی دے دی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق ایرانی نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔

مزید پڑھیں: ایران؛ دہشت گردوں کا شاہ چراغ مزار پر حملہ، 15 زائرین شہید

علی رضا اکبری برطانوی شہریت یافتہ تھے اور ان پر برطانیہ کےلیے جاسوسی کرنے کا الزام تھا۔

ایرانی عدلیہ  کا کہنا ہے کہ علی رضا اکبری کو بدعنوانی اور برطانیہ کے لیےجاسوسی کرنے پر آج سزائے موت دی گئی۔

Advertisement

مزید پڑھیں: ایران؛ حکومت مخالف احتجاج کرنے والی خاتون نے رہائی کے فوری بعد خود کشی کرلی

خبررساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ علی رضا اکبری پر جوہری سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل میں کردار ادا کرنے کا الزام بھی تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version