Advertisement

صومالیہ میں امریکی فورسز کا آپریشن، سینئر داعش کمانڈر 10 ساتھیوں سمیت ہلاک

داعش

صومالیہ میں امریکی فورسز کا آپریشن، سینئر داعش کمانڈر 10 ساتھیوں سمیت ہلاک

صومالیہ میں امریکی فورسز کے آپریشن میں سینئر داعش کمانڈر 10 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن  کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے حکم پر صومالیہ میں آپریشن رواں ہفتے کیا گیا۔

مزید پڑھیں: مالی میں داعش اور القاعدہ کے حملے، 15 فوجی اور 3 شہری جاں بحق

امریکی وزیر دفاع  کا کہنا ہے کہ  امریکی فورسز کی کارروائی میں داعش کا سینئر کمانڈر بلال ال سوڈانی ہلاک ہوگیا جبکہ آپریشن کے دوران کوئی شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

 لائیڈ آسٹن کا مزید کہنا ہے کہ  داعش کے کمانڈر کو صومالیہ کے جنوبی علاقے میں واقع ایک غار میں نشانہ بنایا گیا۔

Advertisement

مزید پڑھیں: شام، داعش کا رہنما ماہر العکال امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

ان کا کہنا ہے کہ ال سوڈانی افریقہ میں داعش کی کارروائیوں کو پھیلانے اور دنیا بھر میں داعش کے مالی امور کی نگرانی کرنے کا ذمہ دار تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version