Advertisement

مسجد الحرام کا تعمیراتی کام بارش کے باعث عارضی طور پر بند

مسجد الحرام کا تعمیراتی کام بارش کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔

سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ ختم ہونے تک تعمیراتی کام معطل رہے گا۔

مسجد الحرام کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بارش کے دوران حفاظتی اقدامات کو فول پروف بنایا گیا ہے۔ عبادت کے دوران زائرین کی سلامتی کو یقینی بنایا جائے  گا ۔

مزید پڑھیں: سعودی عرب سے آنے والے مسافروں پر آب زم زم لانے پر مکمل پابندی عائد

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام میں دو سو نگران، چار ہزار کارکنان اور پانچ سو مشینیں بارش سے پیدا ہونے والے مسائل سے نمٹ رہے ہیں۔

Advertisement

مسجد الحرام کی انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ بارش کے دوران مطاف، نماز کے مقامات اور داخلی راستوں پر فوری طور پر پانی کی نکاسی اور فرش خشک کیے جانے کو یقینی بنایا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں: سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر کی مسجد اقصیٰ آمد کو اشتعال انگیزی قرار دے دیا

واضح رہے کہ سعودی دارالحکومت ریاض اور مکہ سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث  سردی کی شدت میں بھی مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوکرین: زاپوریزہیا نیوکلیئر پلانٹ کے قریب دھماکہ خیز گولے، آئی اے ای اے کی تشویش
پاکستان پر غیر ارادی احسانات؛ شکریہ مودی جی!
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، فوجی فنڈنگ اور شیڈو بینکنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی بربریت جاری: غزہ میں زمینی کارروائی اور بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، احتجاج مظاہروں کا امکان
ٹرمپ ناٹ ویلکم ، لندن میں احتجاج کے ذریعے امریکی صدر کے استقبال کی تیاریاں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version