Advertisement

شاہی خاندان کا ملازم بن کر ہوٹل سے فراڈ کرنے والا جعل ساز گرفتار

شاہی خاندان

شاہی خاندان کا ملازم بن کر ہوٹل سے فراڈ کرنے والا جعل ساز گرفتار

شاہی خاندان کا ملازم بن کر بھارتی ہوٹل سے لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے والا جعل ساز گرفتار کر لیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خود کو شاہی خاندان کا ملازم بتاکر بھارتی ہوٹل کو 23 لاکھ کا چونا لگانے وا لے جعل ساز کو گرفتار کر لیا گیا۔

چند ماہ قبل خود کو ابو ظبی کی رائل فیملی کا ملازم ظاہر کرتے ہوئے تین مہینے تک نئی دہلی کے ایک لگڑری ہوٹل میں رہنے کے بعد 23 لاکھ 46 ہزار 413 روپے کا بل ادا کیے بغیر فرار ہوگیا تھا ، جو اب پولیس کی تحویل میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ فراڈ گینگ سے ایشوریا رائے کا جعلی پاسپورٹ برآمد

پولیس کا کہنا ہے کہ محمد شریف نامی اس ملزم  کے خلاف پولیس اسٹیشن سروجنی نگر میں ہوٹل کے مینیجر انوپم داس گپتا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کے بعد پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی تھی بعد ازاں ملزم کو جنوبی کناڈا سے گرفتار کر لیا گیا۔

Advertisement

واضح رہےکہ ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version