Advertisement

امریکہ جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کی خواہش رکھتا ہے، نیڈ پرائس

نیڈ پرائس

امریکہ جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کی خواہش رکھتا ہے، نیڈ پرائس

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکہ جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کی خواہش رکھتا ہے۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ  کے ترجمان نیڈ پرائس  نے کہا کہ  پاکستان  اور بھارت کو تمام معاملات بات چیت سے حل کرنے ہوں گے۔

مزید پڑھیں: امریکہ دہشتگردی کی روک تھام کے لیے افغانستان میں طالبان کا محتاج نہیں، نیڈ پرائس

نیڈ پرائس نے پاکستان اور بھارت کو بات چیت کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

Advertisement

پاکستان میں بجلی  کے بڑا بریک ڈاؤن  س متعلق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ  پاکستان میں پاور شٹ ڈاؤن کے حوالے سے آگاہ ہیں۔پاکستان نے اگر کسی قسم کا تعاون چاہا تو مدد فراہم  کریں گے۔

مزید پڑھیں: پاکستان کیساتھ شراکت داری کو امریکی مفادات کیلیے اہم سمجھتے ہیں، نیڈ پرائس

نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستان امریکہ کا اہم شراکت دار ہے۔ پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفادات ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوکرین: زاپوریزہیا نیوکلیئر پلانٹ کے قریب دھماکہ خیز گولے، آئی اے ای اے کی تشویش
پاکستان پر غیر ارادی احسانات؛ شکریہ مودی جی!
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، فوجی فنڈنگ اور شیڈو بینکنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی بربریت جاری: غزہ میں زمینی کارروائی اور بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، احتجاج مظاہروں کا امکان
ٹرمپ ناٹ ویلکم ، لندن میں احتجاج کے ذریعے امریکی صدر کے استقبال کی تیاریاں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version