Advertisement

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 28 پاکستانیوں سمیت 59 افراد جاں بحق

اٹلی

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 28 پاکستانیوں سمیت 59 افراد جاں بحق

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 28 پاکستانیوں سمیت 59 افراد جاں بحق ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  لیبیا سے اٹلی آنے والی کشتی اٹلی کے شہر کروتونیا کلابریا سے تقریباً پچیس کلومیٹر دور سمندر میں ڈوب گئی۔

یہ بھی پڑھیں: تیونس، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک

کشتی میں تقریبا 150 سے 200 افراد سوار تھے، 81 افراد کو بروقت کارروائی کر کے زندہ بچا لیا  گیاہے جس میں سے 20 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق 59 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں  جس میں 28 پاکستانی بھی شامل ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: امریکی ریاست فلوریڈا میں کشتی ڈوبنے سے39 افراد لاپتہ

ذرائع کے مطابق اس کشتی  میں تقریباً 40 پاکستانی سوار تھے ۔

روم میں پاکستان کا سفارت خانہ اطالوی حکام بشمول میری ٹائم ایجنسیوں کے ساتھ ساتھ خطے میں پاکستانی کمیونٹی کے رضاکاروں اور کلابریا میں موجود پاکستانیوں سے براہ راست رابطے میں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version