Advertisement

اسپین کا ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

اسپین

اسپین کا ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

اسپین نے لازمی ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  اسپین میں 7 فروری سے ٹرینوں، بسوں اور میٹرو میں سفر کے دوران لازمی ماسک پہننے کی پابندی ختم ہوجائے گی ۔

مزید پڑھیں: اسپین، کورونا ایس او پیز میں قرنطینہ کی پابندی حذف کرنے اعلان

اسپینش حکام کا کہنا ہے کہ 7  فروری کے بعد صرف اسپتالوں، فارمیسیز اور اولڈ ایج  ہومز میں ماسک پہننا لازمی ہوگا۔

اس فیصلے کی توثیق 7 فروری کو اسپین کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کی  جائے گی۔

Advertisement

مزید پڑھیں: اسپین کے اولڈ ہاؤس میں آتش زدگی سے 6 افراد زندہ جل گئے

واضح رہے کہ اسپین میں فیس ماسک کی پابندی 2020 سے نافذ  العمل تھی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version