Advertisement

امریکی فوجی ہیلی کاپٹر ہائی وے پر گر کر تباہ، دو افراد ہلاک

ہیلی کاپٹر

امریکی فوجی ہیلی کاپٹر ہائی وے پر گر کر تباہ، دو افراد ہلاک

امریکی فوجی ہیلی کاپٹر ہائی وے پر گر کر تباہ ہونے سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈسن کاؤنٹی شیرف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹینیسی نیشنل گارڈ کا ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر بدھ کو الاباما میں گر کر تباہ ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: یوکرین کے وزیر داخلہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

ترجمان میڈسن کاؤنٹی شیرف نے بتایا کہ  ہیلی کاپٹر میں سوار 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

ہیلی کاپٹر گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہیلی کاپٹر گرنے کے فوراً بعد ہی تباہ ہوجاتا ہے اور اس میں آگ لگ جاتی  ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا، دو ہیلی کاپٹرز فضا میں ٹکرا گئے، 4 افراد ہلاک

امریکی فوج کا ریڈ اسٹون آرسنل بیس ریاست میں ہیلی کاپٹر کے حادثے کی رپورٹس کا سراغ لگا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version