Advertisement

سعودی کابینہ کی یورپ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

سعودی عرب

سعودی عرب سے بڑی خبر آ گئی

سعودی کابینہ نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔

سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے حالیہ دنوں میں یورپ کے کئی دارلحکومتوں میں قرآن پاک کی بار بار بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کیا ہے۔

مزید پڑھیں: بھارت میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاج

سعودی دارالحکومت ریاض میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں کابینہ نے قرآن پاک کی بے حرمتی سے متعلق سعودی عرب کے غیرمتزلزل موقف کا اعادہ  کیا۔

سعودی کابینہ نے کہا کہ حالیہ دنوں میں متعدد یورپی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں: سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی گھناؤنا فعل اور ناقابل قبول ہے، وزیراعظم

کابینہ نے مزید کہا اس بات کو ضروری سمجھتے ہیں کہ یورپی ممالک کی حکومتیں دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے والی سرگرمیوں کا سدباب کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
Next Article
Exit mobile version