Advertisement

چین کی مبینہ جاسوس غبارے کے تنازع پر امریکہ کو ‘پرسکون’ رہنے کی تنبیہ

چین

چین کی مبینہ جاسوس غبارے کے تنازع پر امریکہ کو ‘پرسکون’ رہنے کی تنبیہ

چین نے مبینہ جاسوس غبارے کے تنازع پر امریکہ   کو ‘پرسکون’ رہنے کی  تنبیہ  کی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  امریکی حکام  کا کہنا ہے کہ امریکی فضاؤں میں چین کے مبینہ جاسوس غبارے کی موجودگی کے واقعے کے منفی اثرات سے بچنے کے لیے امریکی وزیر خارجہ کا چین کا دورہ ملتوی کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: پینٹاگون کا چین پر مشتبہ غبارے کے ذریعے جاسوسی کا الزام

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ  وزیر خارجہ کا دورہ چین پہلے سے طے شدہ تھا۔ چینی غبارہ حساس علاقے میں جاسوسی کررہا تھا۔

دوسری جانب  چین کی وزارت خارجہ  کی ترجمان نے تصدیق کی  ہے کہ غبارہ چین کا ہے۔

Advertisement

تاہم چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں  اس بات کی تردید کی  گئی ہے کہ غبارہ جاسوسی کے لیے ہے۔

مزید پڑھیں: مبینہ جاسوس غبارہ ملنے کے بعد امریکی وزیر خارجہ کا دورہ چین ملتوی

چینی وزارت خارجہ نے  کا کہنا ہے کہ یہ غبارہ بنیادی طور پر ایک ائیر شپ ہے جو موسم سے متعلق تحقیق کے لیے استعمال ہوتا ہے اور یہ حادثاتی طور پر اڑتے ہوئے امریکی فضائی حدود میں داخل ہوا۔

واضح رہے کہ پینٹاگون نے گزشتہ شب ایک اور مبینہ چینی جاسوس غبارے  کو ٹریس کیے جانے کا دعویٰ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version