Advertisement

انتہا پسند ہندوؤں کو منہ کی کھانی پڑی، ہائیکورٹ کا برطانوی نشریاتی ادارے کے حق میں فیصلہ

انتہا پسند ہندوؤں کو منہ کی کھانی پڑی، بھارتی سپریم کورٹ نے برطانوی نشریاتی ادارے کے حق میں فیصلہ دے دیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  بھارتی سپریم کورٹ نے برطانوی نشریاتی ادارے پر پابندی عائد کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

برطانوی نشریاتی ادارے پرمکمل پابندی عائد کرنے کی درخواست ہندوانتہا  پسند تنظیم نے دائر کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: گجرات فسادات؛ مودی پر بننے والی دستاویزی فلم کی نمائش

 درخواست میں برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹنگ اور دستاویزی فلموں کو ’ بھارت مخالف‘ ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔

Advertisement

برطانوی نشریاتی ادارے نے وزیر اعظم نریندری مودی کے 2002 میں گجرات کے مسلم کش فسادات میں کردار سے متعلق  دستاویزی فلم ’ انڈیا؛ دا مودی کوئسچن‘  نشر کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: سابق برطانوی سیکریٹری خارجہ نے مودی کو گجرات قتل عام کا ذمہ دار قرار دے دیا

 دستاویزی فلم میں حملوں کے دوران اپنے پیاروں کو کھو دینے والے مسلمان خاندانوں کے انٹرویوز شامل تھے۔

وزیراعظم نریندر مودی ان دنوں گجرات کے وزیراعلیٰ تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کیلئے تاریخی، چین کودنیا کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
نوبل انعام کا وقار ختم ہوچکا، امن کیلئے کچھ نہ کرنے والوں کو نوازا گیا، پیوٹن
میلانیا ٹرمپ اور پیوٹن میں رابطے بڑھنے لگے ، ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار
ماریا کورینا نے اپنا نوبیل امن ایوارڈ صدر ٹرمپ کے نام کردیا
ٹرمپ نوبیل امن انعام 2025 کےلئے ماریا کورینا سے زیادہ مستحق تھے، ترجمان وائٹ ہاؤس کی فیصلے پر تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version